عراقی عوام، حکومت اور مرجعیت، جنگ کی آگ بجھانے پر قادر ہیں: رہبر معظم آیت اللہ خامنہٰ ای
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران عراق کے داخلی مسائل ميں امریکہ اور دیگر ملکوں کی مداخلت کا مخالف ہے۔
داعش کو عراق میں شکست کا سامنا، تکریت میں 52 دھشتگرد واصل جہنم
خبررساں ایجنسی کے مطابق عراق میں سکیورٹی فورسز اور امریکہ و سعودی عرب نواز سلفی وہابی دہشت گردوں کے درمیان جاری جنگ میں سلفی تکفیری دھشتگردوں کو شدید شکست کا سامنا ہے۔
17 دنوں میں 1075 عراقیوں کا قتل عام
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں ۱۷ دنوں کی اس تازہ یلغار کے دوران ۱۰۰۰ سے اوپر عراقی عوام کا قتل عام کر دیا گیا ہے۔
جنیوا فرانسیسی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کے ترجمان نے نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران کہا: ۵ جون سے ۲۲ جون تک عراق میں ۱۰۷۵ افراد دھشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں جبکہ ۶۵۸ افراد زخمی ہوئے ہیں-
