حضرت علی(ع) قرآن اور سنت کی روشنی میں
امام علی علیہ السلام قرآن کی نظرمیں
حضرت علی ؑ کے متعلق قرآن کریم میں متعدد آیات نازل ہوئی ہیں ، قرآن نے رسول اسلام ؐ کے بعد آپ ؑ کواسلام کی سب سے بڑی شخصیت کے عنوان سے پیش کیا ہے ،اللہ کی نگاہ میں آپ ؑ کی بڑی فضیلت اوربہت اہمیت ہے ۔
بعد رسول تمام بلندیوں سے بالا علی (ع)
حضرت علی علیہ السلام آپ اپنی جود و سخا ،عدالت، زہد،جہاد اور حیرت انگیز کارنامو ں میں اس امت کی سب سے عظیم شخصیت ہیں دنیائے اسلام میں رسول اللہ (ص)کے اصحاب میں سے کوئی بھی آپ کے بعض صفات کا مثل نہیں ہوسکتا۔
سعودی عرب کی 15 سالہ لڑکی کا 1000 دھشتگردوں کے ساتھ جہاد النکاح!
سعودی عرب کی ۱۵ سالہ لڑکی جو شام میں جہاد النکاح کا فریضہ انجام دینے کے بعد سعودی عرب واپس آگئی هے نے قابل توجہ باتیں اگلی ہیں.
عربی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ’’عایشہ البکریٰ‘‘ سعودی عرب کی وہ ۱۵ سالہ جوان لڑکی ہے جو شام میں جہاد النکاح کرنے کے بعد ریاض ایئر پورٹ پر پہنچی اور نامہ نگاروں سے اپنے جہاد کے سلسلے میں گفتگو کی۔
