مختصر زندگی نامه تاجدار ولایت و امامت حضرت امام علی (ع)
تحریر: محمد ذاکر رضوان
سلسلہ ولایت و امامت کے پہلے تاجدار ولی اللہ الاعظم، امام الاول، وصی المصطفٰی الخاتم، خلیفۃ الرسول، امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی بابرکت زندگی کو پانچ مرحلے میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم کا دورئہ ایران…زاویۂ نگاہ۔۔۔۔۔نصرت مرزا
پاکستان اور ایران نے برے وقتوں میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، وہ 65ء کی جنگ ہو یا 71ء کی، ایران پاکستان کے ساتھ کھڑا تھا، ذوالفقار علی بھٹو کا کہنا تھا کہ سارے خلیجی ممالک مل کر پاکستان کو جتنی امداد دیتے ہیں اس سے کہیں زیادہ اکیلا ایران ، پاکستان کو مدد دیتا ہے،
پاک فوج نے ملک بھر میں آپریشن ”ردالفساد” کے نام سے سکیورٹی آپریشن کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے ملک بھر میں آپریشن ”ردالفساد” کے نام سے سکیورٹی آپریشن کا آغاز کر دیا ، آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ آرمی چیف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے سکیورٹی اجلاس میں کیاگیا،اجلاس میں تمام کورکمانڈرز،پاکستان رینجرز پنجاب اور خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوںنے شرکت کی ، فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن ‘رد الفساد’ کا مقصد ملک میں بچے کچھے دہشت گردوں کا بلاتفریق خاتمہ کرنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن” رد الفساد” کا مقصد نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرنا ہے اور یہ کہ اس آپریشن سے سرحد کی سکیورٹی بھی یقینی بنے گی۔
