ولادت حضرت على (ع)

نے 13 رجب بروز جمعہ ‘ عام الفيل كے تيسويں سال ميں ( بعثت سے دس سال قبل) خانہ كعبہ ميں ولادت پائي اس نومولود بچے كے والد كا نام عمران تھا وہ قبيلہ بنى ہاشم كے سردار تھے اور مكہ كے بااثر لوگوں ميں شمار كئے جاتے تھے آپكى والدہ فاطمہ بن اسد ابن ہاشم ابن عبد مناف تھيں_

اولاد کی جنسی تربیت کیوں؟ اور کیسے کریں؟ (دوسری قسط)

اولاد کی جنسی تربیت کیوں؟ اور کیسے کریں؟

تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

(دوسری قسط)

خلاصہ:
انسان کی دوسری خصوصیات کی طرح جنسی غریزے اور خواہشات نفسانی کو بھی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ اسلامی نقطہ نظر سے جنسی تعلیم و تربیت کا مطلب جنسی غریزہ کی رشد اور نشوونما اس طرح سے کرنا ہے کہ عفت جنسی اور صحت جنسی دونوں حاصل ہو۔ دینی نقطہ نگاہ سےجنسی تعلیم و تربیت بلوغت سے قبل اور تقریبا انسان کی پیدائش سے ہی شروع ہوتی ہے۔ بچوں کی جنسی تعلیم و تربیت ،تعلیم و تربیت کا ایک اہم اور حساس حصہ ہے۔

اولاد کی جنسی تربیت کیوں؟ اور کیسے کریں؟

اولاد کی جنسی تربیت کیوں؟ اور کیسے کریں؟ ((پہلی قسط ))

تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

خلاصہ:
انسان کی دوسری خصوصیات کی طرح جنسی غریزے اور خواہشات نفسانی کو بھی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ اسلامی نقطہ نظر سے جنسی تعلیم و تربیت کا مطلب جنسی غریزہ کی رشد اور نشوونما اس طرح سے کرنا ہے کہ عفت جنسی اور صحت جنسی دونوں حاصل ہو۔ دینی نقطہ نگاہ سےجنسی تعلیم و تربیت بلوغت سے قبل اور تقریبا انسان کی پیدائش سے ہی شروع ہوتی ہے۔ بچوں کی جنسی تعلیم و تربیت ،تعلیم و تربیت کا ایک اہم اور حساس حصہ ہے۔ کیونکہ یہ بچے کی مستقبل میں سعادت اور شقاوت میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔بچوں کی جنسی تربیت کر کے بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کا بڑی حدتک خاتمہ کرسکتاہے اور درندہ صفت افراد کو آسانی کے ساتھ کیفر کردار تک پہنچایا جاسکتا ہے۔