آرمی چیف نے 11 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔