ہمیں اسلام دشمن قوتوں کے مقابلے کےلئے بچوں کی بہترتعلیم وتربیت پر توجہ دینا ہوگی،سید محمد ہادی الحسینی
نامور خطیب وعالم دین سید محمد ہادی الحسینی نے کہاہے کہ مسلمانوں کے مابین اختلافات پیدا کرنے کےلئے نت نئی سازشیں ہورہی ہیں ہمیں واقعہ کربلا پر عمل کرتے ہوئے اسلام دشمن قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہونا ہوگا بعض عناصر عزاداری کے خلاف سازش کر رہے ہیں ایسے عناصر کو باور […]
غلطی کا اعتراف،کاچوامتیازنے اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

سکردو(چیف رپورٹر)ایم ڈبلیو ایم کے سکریٹری جنرل سید علی رضوی نے کہاہے کہ رکن اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے اور انہوں نے استعفیٰ جماعت کے قائدراجہ ناصر عباس جعفری کے حوالے کیا ہے انہوں نے استعفے میں اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے اور کہاہے کہ انہوں نے پارٹی ڈسپلین کی خلاف ورزی کی تھی اس لئے جماعت کی ہدایت پر انہوں نے استعفیٰ دیا ہے اب قیادت دیکھے گی کہ
