حجت الاسلام سید شمس الدین الحسینی کی زندگی کے چند اہم پہلو/ تحریر: ایس ایم شاہ
1926ءکو آپ نے آغا سید حسن الحسینی کے ہاں تھورگو سکردو میں آنکھیں کھولیں۔
ابتدائی تعلیم اپنے والد گرامی سے حاصل کی۔ بعد ازاں آپ نے بوا سید مہدی چھورکاہ شگر سے کسب فیض کیا۔ اس کے بعد آپ کے ماموں آغا سید حسن الموسوی حسین آباد ی (مسجد کشمیریاں لاہور) نے آپ کو نجف اشرف بھیجا۔
آخوند محمد ولد آخوند علی
شرح حال آخوند محمد ولد آخوند علی فو اہل بگے
نام :محمد ۔
لقب:آخوند۔
والد:علی فو(عرف آخوند علیفو)۔
والدہ:خواہر عبدالرّحیم ،ہیمپہ وا تھنگ۔
ولادت:
وفات:۱۳۹۳ ق،ھ
سید مرتضی اعلی اللہ مقامہ/ حسن جعفری کندوسی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
العلماء ورثۃ الانبیاء ۔ والعلماء باقون مابقی الدھر ۔
اس مختصر مقالہ میں کندوس کے دو اہم شخصیتوں کا تذکرہ کیا جاے گا ،ما ضی قریب میں کندوس میں دوایسے شخص گزرے ہیں کہ بزرگان اورخدمت گزاران قوم کی خدمات کو سراہنا ، ان کی خدمات کی قدر کرنا ،ان کی کوششوں کو یاد رکھنا ،ان کے تجربات سے استفادہ کرنا عقل اورشرع دونوں کی نظر میں ممدوح ہیں۔
