جامعہ روحانیت بلتستان میں سلسلہ وار درس اخلاق کا انعقاد/ شیخ غلام محمد سلیم کا خطاب

جامعہ روحانیت بلتستان میں سلسلہ وار درس اخلاق کا انعقاد/ شیخ غلام محمد سلیم کا خطاب قم (رپورٹر): آج بروز جمعرات 23 جنوری کو جامعہ روحانیت بلتستان کے فاطمیہ ہال میں سلسلہ وار درس اخلاق کا انعقاد کیا گیا۔ اس درس سے مہتمم مدرسہ المہدی کراچی، حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ غلام محمد سلیم نے خطاب […]

ماں كى حيثيت سے زندگى كا آغاز،حجۃ الاسلام ابراہیم امینی

ايك دانشور لكھتا ہے :

جس وقت انسان اس دنيا ميں آتاہے تو نو مہينے اس كى عمر كے گزرچكے ہوتے ہيں _ اور ان اولين نو مہينوں ميں وہ ايسے مراحل سے گزرتا ہے كہ جس ميں ايك ايسے وجود كا تعين ہوجاتا ہے جو بالكل مختلف اور بے نظير ہوتا ہے اور يہ زمانہ اس كى سارى عمر كے ليے مؤثر ہوتا ہے_ ( بيوگرافى پيش از تولد ص 16 )

شب زفاف کی نماز اور دعا

امام محمد باقر – فرماتے ہیں کہ شادی کی پہلی رات جب دلہن کو تمہارے پاس لایا جائے تو اسے کہوکہ وضو کرے اور دو رکعت نماز بجالائے اور تم بھی وضو کر کے دورکعت نماز ادا کرو پھر خدا کی حمد و ثنائ کرو اور محمد(ص)(ص) و آل(ع) محمد(ص)(ص) پر درود بھیجو، اس کے بعد یہ دعا پڑھو اور دلہن کے ساتھ والی عورتوں سے کہو کہ وہ آمین کہتی جائیں:

اَللّٰہُمَّ ارْزُقْنِی إلْفَہا وَوُدَّہا وَرِضاہا وَٲَرْضِنِی بِہا وَاجْمَعْ بَیْنَنا بِٲَحْسَنِ اجْتِماعٍ وَآنَسِ ایْتِلافٍ فَ إنَّکَ تُحِبُّ الْحَلالَ وَتَکْرَہُ الْحَرامَ۔