رمضان المبارک کے چودھویں دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ لاَ تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ وَٲَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ وَلاَ تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالاْفاتِ، بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ ۔
اپنے بچوں کو يہ ضرور سکھائيں
ہم اس تحرير ميں چند کاموں اور باتوں کا ذکر کريں گے جن کا خيال رکھتے ہوۓ ہم بچے کو بہت ساري اچھي عادات سکھا سکتے ہيں –
رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا
ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص)نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے،لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے۔
