انسان جب تک زندہ ہے آزمایش ساتھ ہے ، خلاصہ درس اخلاق آیۃ… غلام عباس رئیسی حفظہ.. /احمد صالحی

فلن تجد لسنۃاللہ تبدیلا
انسان کی حقیقت وہی انسانیت ہےباقی چیزیں رنگ قوم پارٹی گروہ سب اعتباری ہے اللہ تعالی جن اصولوں کے ذریعے عالم کوچلارہاہے
انسان کی مخصوص طبیعت کوفطرت اور اجتماعی قوانین کو سنت قرار دیایے امتحان نعمت میں عرض ہوا(افحسب اللناس ان یترکوا سدا۔۔۔)
(بلوناھم بالحسنات والسیئات)
ھم عموماامتحان میں اپنے آپکو33نمبرلیتے ہیں وہ بھی اپنےآپکودیتے ہیں والاھم نےکیاکیاہے کہ 33نمبرلےلے

تعدّد ازواج

نظام اجتماعی کے لئے بنائے گئے قوانین اسی وقت کامل، ترقی پسندا ور فائدہ مند ثابت ھو سکتے ھیں جب انسانی فطرت کے مطابق ھوں اور بشری ضرورتوں کو مکمل طور پر پورا کرتے ھوں۔قوانین بناتے وقت واضع قانون کے سامنے معاشرے کے تمام حالات ھوں ۔ اگر یہ صورت نھیں ھے تو پھر وہ قوانین باقی نھیں رہ سکتے ۔

اسلام میں عقل اورتفکر عقلی کی اہمیت/ تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

 

 دین اسلام میں عقل  اور تفکر عقلی کی  بہت زیادہ اہمیت بیان کی گئی ہے  یہاں تک کہ اسلام کے منابع میں سے ایک عقل کو قرار دیا گیا ہے۔عقل کی حجیت کی واضح دلیل یہی ہےکہ خود وجود خدا اور ضرورت دین عقلی تفکر اور عقلی استدلال  پر موقوف ہیں ۔