اسلام نے عورت کو  عزت بخشي

عورت کی غیرت کفر ہے، سے کیا مراد ہے؟ جديد دور ميں عورت کو دھوکہ ديا جا رہا ہے – عورتوں کو آزادي کے جھوٹے خواب دکھا کر اپنے مذموم مقاصد کے ليے استعمال کيا جا رہا ہے – قدرت نے عورت کو مخصوص کاموں کي انجام دہي کے ليۓ پيدا کيا اور مردوں کو […]

تربیت اولاد

لڑکیوں کی تربیت

  جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، لڑکیوں کی پرورش و تربیت کی اہمیت کے سلسلہ میں فرماتے ہیں: (من کان له انبة فادبها واحسن ادبها، وغذاها فاحسن غذائها، واسبغ علیها من النعم التی اسبغ الله علیه، کانت له میمنة ومیسرۃ من النار الی الجنة) 1

جس کے پاس بیٹی ہو اگر وہ اس کے تربیت کرے اور اس کو اچھے عمل کی تعلیم دے اسے کھلائے اور اس کی خوراک میں بہتر ی کو مد نظر رکھے اور جن نعمتوں کو خدا نے اس کے حوالے کیا ھے اسے لڑکی کے اوپر خرچ کرنے میں دریغ نہ کرے تو ایسا شخص آتش جہنم سے دائیں اور بائیں دونوں جانب سے بتچا ہوا وارد بہشت ہوجائے گا۔

اجتماعی روابط کی اصلاح میں ایمان کا کردار

انسان بعض دوسرے جانداروں کی طرح اجتماعی طبیعت پر پیدا کیا گیا ہے۔ فرد اکیلا اپنی ضرورتیں پوری نہیں کر سکتا۔ زندگی ایک کمپنی یا سوسائٹی کی صورت میں ہونی چاہئے جس میں حقوق و فرائض کے اعتبار سے ہر ایک حصہ دار ہو افراد میں ایک طرح کی تقسیم کار ہو۔ شہد کی مکھیوں […]