معاشرے میں عورت کا کردار اور حقوق

 

پہلا باب: معاشرے میں عورت کا کردار

انسانی معاشرے میں عورت کا کردار

عورت اور معاشرے میں اس کے ساتھ ہونے والے برتاؤ کا موضوع قدیم ایام سے ہی مختلف معاشروں اور تہذیبوں میں زیر بحث رہا ہے۔ دنیا کی آدھی آبادی عورتوں پر مشتمل ہے۔ دنیا میں انسانی زندگی کا دار و مدار جتنا مردوں پر ہے اتنا ہے عورتوں پر بھی ہے جبکہ فطری طور پر عورتیں خلقت کے انتہائی اہم امور سنبھال رہی ہیں۔ خلقت کے بنیادی امور جیسے عمل پیدائش اور تربیت اولاد عورتوں کے ہاتھ میں ہے۔ معلوم ہوا کھ عورتوں کا مسئلہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اور قدیم زمانے سے ہی معاشروں میں مفکرین کی سطح پر اسی طرح مخلتف قوموں کی رسوم و روایات اور عادات و اطوار میں اس پر توجہ دی جاتی رہی ہے۔

معاف کرنے کا مزا لیجئے

 دنیا کیسے بھول سکتی ہے اس منظر کو جب وہ لوگ فرزند آمنہ کے سامنے کھڑے تھے، جنکی وجہ سے آپؐ نے بے شمار مصائب اٹھائے تھے، جنکی وجہ سے آپؐ کو خانہ خدا کو چھوڑنا پڑا تھا، جنکی وجہ سے آپؐ پر جنگیں مسلط کی گئیں تھیں، جنہوں آپؐ کے چچا کا کلیجہ چبایا تھا، سب منتظر حبیب خدا تھے،

دنیا اور انسان کا باہمی تعلق نہج البلاغہ کی روشنی میں

مختصر سی تمہیدی وضاحت کے بعد مادہ پرستوں اور شہوت پرستوں کے اعتراضات کی روشنی میں پیدا ہونے والے سوالات کا اسلامی نقطۂ نظر سے جواب بآسانی ڈھونڈھا جا سکتا ہے۔ انسان اپنی نفسانی پیچیدگیوں سے ناواقفیت اور فطرتِ انسانی کے سربستہ اسرار تک نارسائی کی بنیاد پر ہرگز اس بات کا حقدار نہیں ہے