ادارے حدود میں رہ کر کام کریں، صدر ممنون حسین

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ادارے آئین کی متعین کردہ حدود میں رہ کر کام کریں تو مسائل پیدا نہیں ہوں گے۔