سابق صدر جامعہ روحانیت بلتستان کراچی اور مضافات کا رسمی نمائندہ مقرر

سابق صدر حجت‌الاسلام والمسلمین محمد حسین حیدری کو ان کی جامعہ روحانیت کے لیے گزشتہ خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی اور اس کے مضافات کے لیے جامعہ روحانیت کا رسمی نمائندہ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اعلان جامعہ روحانیت بلتستان کے موجودہ صدر حجت‌الاسلام علی نقی جنتی نے دفتر جامعہ روحانیت میں سابق صدر […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے نئے کابینہ کی حلف برداری

مورخہ ۹ نومبر ۲۰۲۴ عیسوی بروز ھفتہ کو جامعہ روحانیت بلتستان کے جدید کابینہ کی حلف برداری ہوگئی۔ حلف برداری کا پروگرام بعد از نماز مغربین منعقد ہونے والے علمی اور فکری نشست کے فورا بعد ہوا۔ حلف برداری کے جلسے کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد جامعہ روحانیت کے […]