نیاز امام جعفر صادق علیہ السلام پے احمد رضا خان بریلوی صاحب کے مکتب کا فیصلہ

رجب کو حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کی فاتحہ شرعاً جائز ہے
ایصال ثواب کے منکرین اب رسول اللہ ﷺکی بھولی بھالی امت کو فریب دینے کے لیے یہ طریقہ اختیار کررہے ہیں کہ۲۲رجب حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نہ تاریخ ولاد ت ہے نہ تاریخ وفات۔
امام جعفر صادق علیہ السّلام اور سیاست

امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے میں بنی امیہ اور بنی عباس اقتدار کی جنگ میں مصروف تھے اس فرصت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ اور آپ کے والد بزرگوار حضرت امام باقرعلیہ السلام نے اسلام کی تعلیمات کو پھیلانا شروع کیا اور اگر یہ کہا جائے کہ آپ دونوں نے اس زمانے میں […]
