امام جواد علیہ السلام کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

امام جواد علیہ السلام کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی
آپ کا نام محمد بن علی بن موسی اور امام جواد کے لقب سے معروف ہیں۔آپ10 رجب سنہ 195 ہجری کو مدینہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد امام رضاعلیہ السلام اور والدہ سبیکہ،خیزران یا ریحانہ خاتون ہیں۔