آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی

محرم کی دس تاریخ (عاشورہ) کہ جب کربلا کی تپتی زمین پر خانوادہء رسول نے اسلام کی حیات کے لئے اپنی زندگیوں کے چراغ ایسے گل کئے کہ انکی روشنی ہر اندھیرے میں حق کی تلاش کرنے والوں کو آج بھی رستہ دکھاتی ہے،