حسینیہ بلتستانیہ قم میں جشن ولادت با سعادت امام رضا ع کی مناسبت سے پروگرام منعقد

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حسینیہ کمیٹی حسینیہ بلتستانیہ قم کی طرف سے جشن امام رضا علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علماء کرام اور زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جشن کے خطیب حجۃ الاسلام مصطفی فخری تھے جنہوں نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی سیرت طیبہ پر خصوصی […]

امام رضا علیہ السلام کی چالیس حدیثیں

قال الامام علی بن موسی الرضا علیہ السلام 1۔ تین خصلتیں تین سنتیں لا یكون المؤمن مؤمنا حتی تكون فیه ثلاث خصال ، سنة من ربه، وسنة من نبیه، وسنة من ولیه. فاما السنة من ربه فكتمان سره ، و اما السنة من نبیه فمداراة الناس ، و اما السنة من ولیه فالصبر فی البأساء […]

امام رضا علیہ السلام کاجاثلیق اور راس الجالوت کے ساتھ مناظرہ

خداوند متعال کی طرف سے انسانوں کی ہدایت اور رہنمائی کے لئے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بارہ معصوم جانشین منتخب ہوئے جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حقیقی وارث اور مکتب تشیع کے نگہبان ہیں ۔ امامت و ولایت کے آٹھویں تاجدار ا مام رضا علیہ السلام نے بھی اپنی ساری زندگی انسانوں کی تربیت اور انہیں کمال تک پہنچانے کے لئے وقف کر دی ۔آپ اپنے علم لدنی سےتشنہ علوم کو سیراب اورانہیں صراط مستقیم پر گامزن کرتےرہے ۔ آپ کی تعریف آپ کے آباءو اجداد نے عالم آل محمد کے نام سے کیا چونکہ آپ معدن علم تھے ۔عباسی خلیفہ مامون نے آپ کو مدینہ سے زبردستی خراسان لے آیا اور اپنی ولایت عہدی قبول کرنے پر مجبور کیا۔ مامون اپنے مختلف اہداف اور مقاصد کی خاطر تمام ادیان و مذاہب کے علماء کو امام علیہ السلام کے ساتھ مناظرہ کرنے کی دعوت دیتاتھا۔ آپ نے جاثلیق اور راس الجالوت کے ساتھ بھی مناظرہ انجام دیا جو اسی سلسلہ کی ایک کڑی ۔۱۔