امام رضا(ع) کے بعض فضائل پر طائرانہ نظر

امام رضا اللہ کے نور کاٹکڑا،اسکی رحمت کی خوشبو اور ائمہ طاہرین ؑ کی آٹھویں کڑی ہیں جن سے اللہ نے رجس کو دور رکھا اوران کو اس طرح پاک وپاکیزہ رکھاجو پاک وپاکیزہ رکھنے کا حق ہے ۔