امام زین العابدین علیہ السلام اور عبادت
آپ ؑ کی عبادت کسی کی تقلید کے طور پر نہیں تھی بلکہ اللہ پر عمیق ایمان کی وجہ سے تھی، جیسا کہ آپ نے اس کی معرفت کے سلسلہ میں فرمایا ہے، آپ نے نہ جنت کے لالچ اور نہ دوزخ کے خوف سے خدا کی عبادت کی ہے بلکہ آپ ؑ نے خدا […]
امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے القاب
مسلم بن عقبہ سفّاح مجرم جس نے تمام اسلامی اقدار کی بہت زیادہ اہانت کی وہ بھی مبہوت ہو کر رہ گیا، اس نے جب امام زین العابدین ؑ کو دیکھا تو کانپ کر رہ گیا، آپ کی عزت و احترام کیااور اپنے اطراف کے لوگوں سے کہا :بیشک امام زین العابدین علیہ السلام انبیاء […]
امام سجادعلیہ السلام اور عبادات الٰہی
امام زین العابدین علیہ السلام لوگوں میں سب سے زیادہ عبادت گذار و اطاعت گذار تھے۔ آپ ؑ کی عظیم عبادت کے مانند کوئی نہیں تھا، متقین اور صالحین آپ کی عبادت کی وجہ سے متعجب تھے، تاریخ اسلام میں صرف آپ ؑ ہی وہ واحد شخصیت ہے جس کو زین العابدین اور سید الساجدین کا لقب دیا گیا۔
