فضائلِ حضرت علی علیہ السلام علمائے اھلِ سنت کی نظر میں
ابن عباس
ابن عباس نے اپنی عمر کے آخری لمحوں میں سربلند کرکے یہ کھا:
"اَلَّلھُمَّ اِنِّی اَ تَقَرَّبُ اِلَیْکَ بِحُبِّ الشَّیْخِ عَلِیِّ بْنِ اَبِیْ طٰالِب”۔
"پروردگارا! میں علی کی دوستی اورمحبت کا واسطہ دے کر تیری قربت چاھتا ھوں”۔
۱۳ رجب المرجب حضرت علی (س) کی ولادت با سعادت کا مبارک دن
ولادت
13 رجب سن تیس عام الفیل کو رسول اکرم (ص) کے چچازاد بھائی داماد اور جانشین حضرت علی (ع) کی خانۂ کعبہ میں ولادت باسعادت ہوئی ۔ آپ کے والد ابو طالب علیہ السّلام اور ماں فاطمہ بنتِ اسد علیھا السلام کو جو خوشی ھونی چاھیے تھی وہ تو ھوئی ھی مگر سب سے زیادہ رسول الله اس بچے کو دیکھ کر خوش ھوئے .
حضرت علی(ع) قرآن اور سنت کی روشنی میں
امام علی علیہ السلام قرآن کی نظرمیں
حضرت علی ؑ کے متعلق قرآن کریم میں متعدد آیات نازل ہوئی ہیں ، قرآن نے رسول اسلام ؐ کے بعد آپ ؑ کواسلام کی سب سے بڑی شخصیت کے عنوان سے پیش کیا ہے ،اللہ کی نگاہ میں آپ ؑ کی بڑی فضیلت اوربہت اہمیت ہے ۔
