امیر المومنین علی علیہ السّلام کی حیات طیبہ

حضرت علی (ع) سجده میں تھے کہ ابن ملجم نے آپ کے فرق مبارک پر تلوار کا وار کیا۔ آپ کے سر سے خون جاری ہواآپ کی داڑھی اور محراب خون سے رنگین ہو گئ۔ اس حالت میں حضرت علی (ع) نے فرمایا : ” فزت و رب الکعبه “ کعبہ کے رب کی قسم میں کامیاب ھو گیا۔
نھج البلاغۃ کے بارے میں چند کلمات ، آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ)
بسمہ تعالیٰ جناب مرجع دینی اعلیٰ آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ) السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہم متمنی ہیں کہ آپ کتاب نھج البلاغہ کے بارے میں چند کلمات ذکر فرمایئں ۔ پروردگار آپ کواسلام و مسلمین کے لیئے تا دیر ذخیرہ بنائے۔ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اس […]
امیر المومنین علی علیہ السلام کی کعبہ میں ولادت اہل سنت کی نگاہ میں

کبھی کبھی یہ سوال کیا جاتا ہے کہ کیا مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی خانہ کعبہ میں ولادت کے واقعہ کو صرف اہل تشیع نے اپنی کتابوں میں نقل کیا ہے یا اہل سنت کی کتابوں میں بھی یہ واقعہ موجود ہے؟
بقلم: سید افتخار علی جعفری
