اصلاح منبر، معاشرہ اور عملی تقاضے

اصلاح منبر، معاشرہ اور عملی تقاضے شیخ فرمان علی نجفی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ جہاں امت کی ہدایت کے لئے قرآن واہل بیت چھوڑ گئے ہیں وہاں اصلاح و عمل کے لئے محراب و منبر بھی چھوڑ گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم منبر کو منبر رسول کہتے ہیں اور محراب بھی […]