باب الحوائج امام موسی کاظم علیہ السلام کی زندگانی پر ایک اجمالی نظر/تحریر:محمد لطیف مطہری کچوروی

آسمان ولایت کے ساتویں ستارے حضرت موسی کاظم علیہ السلام 7 صفر 128ھ کو مقام ابواء میں پیدا ہوئے، آپ کے والد بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تھے اور مادر گرامی حمیدہ تھیں۔
