برسرعام شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کرنے والے یزیدی شتر بے مہار کیوں؟

پاکستانی حکمران یہ دعوے کرتے نہیں تھکتے کہ ہم نے ملک میں فسادات پھیلانے والوں کو کمزور کردیا ہے، ہم نے فرقہ واریت کی وبا پر قابو پالیا ہے، ہم پاکستان کو دہشتگردوں کے نجس وجود سے پاک کرکے ہی دم لیں گے، ہم مذہبی جنونیت کو ہوا دینے والے عناصر کو پاکستان میں سر چھپانے کی جگہ نہیں دیں گے اور ہم فرقہ واریت کی آگ جلانے والوں کو عبرتناک سزا دلوانے میں ہرگز دیر نہیں کریں گے وغیرہ وغیرہ۔