قوم کو باہر سے زیادہ اندرونی دشمن سے خطرہ ہے/ہمیں باہمی اتحاد اور بصیرت و شعور کی ضرورت ہیں، حجۃ الاسلام نقی ہاشمی

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام انہدام جنت البقیع کے حوالے سے تعزیتی جلسے کا اہتمام یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ ثقافت کے زیر اہتمام فاطمیہ ہال میں ایک عظیم الشان تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ اس جلسے میں حوزہ علمیہ کے اساتذہ اور طلاب کرام […]
