وزیر برقیات جی بی کی دفتر جامعہ روحانیت بلتستان آمد، صدر جامعہ روحانیت سے ملاقات

روحانیت نیوز کی رپورٹ کے مطابق، گلگلت بلتستان اسمبلی کے منبر اور وزیر برقیات جناب مشتاق صاحب نے آج جامعہ روحانیت بلتستان کے قم میں واقع قم مرکزی دفتر میں صدر محترم جامعہ روحانیت سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف ایشوز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجۃ […]
شیخ النمر کو پھانسی کا حکم,بین الاقوامی اور انسانی بنیادی حقوق کی پایمالی ہے.
آیت اللہ شیخ نمر کو سنایی جانے والی سزای موت, بین الاقوامی تمام تر قوانین اور انسانی بنیادی حقوق کی پایمالی ہے. صدر جامعہ روحانیت بلتستان.
جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام و المسلمین محمد علی ممتاز نے اپنے جاری کردہ بیان میں فرمایا ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں انسان کو اپنے عقائد کا کھلے عام بیان کرنا اور اس عقیدے پر باقی رہنا اسکا بنیادی حق ہے
