نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

روحانیت نیوز، قم المقدس میں طلاب بلتستان کے درمیان پر جوش انداز میں صدارتی اور پارلیمانی  انتخابات منعقد کیے گئے جس کے نتیجے میں بھاری اکثریت سے آیندہ دو سال کے لیے جناب حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی صدرجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان منتخب ہوئے ۔ صدر حجۃ الاسلام  والمسلمین سید احمد رضوی نے اپنی کابینہ کے […]