ماه مبارک رمضان میں رونما ہونے والے تاریخی واقعات
اول رمضان امام رضا علیہ السلام کی ولایت عہدى
شیخ محمد بن محمد بن نعمان (شیخ مفید) نے اپنی کتاب «مسار الشیعہ» میں تحریر فرمایا ہے کہ رمضان کی پہلی تاریخ کو حضرت امام رضا علیہ السلام نے ولی عہد کی طور پر بیعت لی؛
کربلا اور اصلاح معاشرہ
جو امام جانی دشمنوں کی عاقبت کے تئیں اس قدر فکر مند تھے وہ اپنے ماننے والوں کو ہدایت کے کس قدر شیدا ہوں گے، اندازہ لگانا مشکل ہے۔ یہ کیا کم ہے کہ امامت کی پرتو سے یزیدی لشکر کے سالار یعنی حُرکی تقدیر ہی بدل گئی اور امامت کے عقیدے کو جزو ایمان […]
مکہ و مدینہ کے مناظرات
< اٴدع الی سبیل ربک بالحکمة والموعظة الحسنة وجادلھم بالتی ھی احسن>[2]
”(اے رسول)تم (لوگوںکو)اپنے پرورگار کے راستہ کی طرف حکمت اَور اَ چھی نصیحت کے ذریعہ سے دعوت دو اوربحث و مباحثہ کرو بھی تو اس طرےقہ سے جو (لوگوںکے نزدیک)سب سے اچھا ہو، “
ا ب یہ تین اعتراضات اور انکے جوابات آپ کی پیش خدمت ہیں۔
”پہلا اعتراض“
