شیخ محمد علی بلتستانی مرحوم نے پوری زندگی تبلیغ و ترویج دین اسلام میں گزاری، حجۃ الاسلام سید احمد رضوی

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے بلتستان سے تعلق رکھنے والے کراچی میں مقیم بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد علی بلتستانی کی وفا ت پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام میں کہاکہ آپ بہت سی نیک خصلتوں اور خصوصیات کے حامل […]