تسبیحات امام علی علیہ السلام پڑھنے کی فضیلت (ڈاکٹرمحمد لطیف مطہری کچوروی)

تسبیحات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مانند ایک اور با فضیلت تسبیح ،تسبیحات امام علی علیہ السلام ہیں جو نہایت ہی آسان اوربڑی فضیلت کے حامل ہیں ۔امام علی علیہ السلام کی تسبیح کچھ اس طرح سے پڑھی جاتی ہے ۔ دس مرتبہ سبحان اللہ دس مرتبہ الحمدللہ دس مرتبہ اللہ اکبر دس […]
جامعہ روحانیت بلتستان:ہفتہ وار فقہی نشست میں آیت اللہ باقر مقدسی مدظلہ کا معاشرتی مسائل پر سیر حاصل گفتگو

جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام سلسلہ وار فقہی نشست کا ایک اور کامیاب سیشن منعقد ہوا جس میں علماء کرام، طلباء اور دیگر شرکاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس نشست کو آن لائن بھی نشر کیا گیا، جہاں مختلف افراد نے استفادہ کرتے ہوئے سوالات کیے۔ نشست کے مرکزی مقرر استاد حوزہ […]
جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق کے زیر اہتمام ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے ایک علمی اور تحقیقی نشست کا انعقاد

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کی جانب سے فاطمیہ ہال، جامعہ روحانیت بلتستان میں ایک اہم علمی نشست بعنوان "کرسی نقد و بررسی” کا انعقاد کیا گیا۔ یہ نشست ہفتہ پژوہش کے سلسلے میں علم و تحقیق کے موضوع پر رکھی گئی تھی، جس میں علم و تحقیق سے دلچسپی رکھنے والے معزز علماء […]
