تقلید عقلی و نقلی دلائل کی روشنی میں

تقلید کیوں ضروری ہے؟
عقلی دلیل
تقلید کا ضروری اور واجب ہونا عقلی اعتبار سے بھی ثابت ہے اور نقلی اعتبار سے بھی۔
جب آپ مریض ہوتے ہیں آپ کی عقل کیا کہتی ہے کہ آپ کس کے پاس رجوع کریں انجینئر کے پاس، بقال کے پاس یا ڈاکٹر کے پاس؟