جامعہ روحانیت بلتستان (شعبہ خواتین) کی جانب سے خطبہ فدکیہ حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کے حفظ کا مقابلہ

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ خواتین کی جانب سے حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کے خطبہ فدکیہ کے حفظ کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس مقابلے کا امتحان جمعہ، 13 دسمبر 2024 کو منعقد ہوا۔ امتحان میں خواہران اور بچیوں کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس مقابلے میں کامیاب ہونے والے شرکاء کو حضرت زہرا […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کی جانب سے نشست نقد و بررسی کا انعقاد

بروز منگل بتاریخ 26 نومبر 2024 کو جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق کی جانب سے نقد و بررسی کی ایک نشست فاطمیہ ہال میں منعقد ہوئی ۔ نشست میں علم و تحقیق سے شغف رکھنے والے علماء کرام و طلاب عزیز کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ نشست کا آغاز تلاوت کلام الٰہی […]

جامعه روحانیت بلتستان کیجانب سے قم مقدسہ میں قرآن ایجوکیشن پراجیکٹ کی تحت تربیتی ورکشاپ

جامعه روحانیت بلتستان کے معاونت دارالقرآن نے « طرح بشری» کے عنوان سے کم وقت میں قرآن سکھانے کی تربیت کیلئے ایک شارٹ کورس منعقد کیا، یہ تربیتی ورکشاب وزارت فرهنگ و ارشات اسلامی اور دارالقرآن رزمندگان اسلام کے تعاون سے منعقد ہوا، اس کورس میں قرآنی علوم پڑھانے میں دلچسپی رکھنے والے تقریبا دو […]