آیت اللہ محسن علی نجفیؒ ایک عہدسازشخصیت

✍️__تحریر اشرف سراج گلتری، ایم.فل سکالرجامعہ المصطفی قم المقدسہ ایران تمہید آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی ؒ ایک اچھےمدرس ہونے کےساتھ ساتھ نہ صرف ایک مُفسِّر،مترجم،محقق اورمؤلف تھےبلکہ آپ کےوجودمیں علم اور عمل دونوں کا حسین امتزاج موجود تھا۔ آپ کا وجود جس طرح ظاہری طور پر اعلی صفات سے مزین تھامعنوی طور پراس […]

صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور کابینہ کا مجمع طلاب روندو کے صدر اور کابینہ سے ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام شیخ علی نقی جنتی نے اپنی کابینہ کے ساتھ مجمع طلاب روندو کے صدر اور کابینہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کا شرف معاونت آموزش جامعہ روحانیت حجۃ الاسلام گلزار محمدی نے حاصل کی۔ اس کے بعد دبیر جامعہ روحانیت حجت […]

جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید حسن نصراللہ اور شہدائے مقاومت کے لئے مجلس ترحیم

روحانیت نیوز، ایران کے مذہبی شہر قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید شہدائے مقاومت شہید حسن نصراللہ کے لئے مجلس ترحیم اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے استاد حوزہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ یوسف عابدی نے کہا کہ مقاومت در اصل خدا کی […]