اربعین حسینی کے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تجلیل

اربعین حسینی کے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تجلیل قم – اربعین حسینی کے موقع پر خدمات انجام دینے والے پاکستانی مبلغین اور خدمت گزار افراد کی تقریبِ تجلیل میں ایران اور پاکستان کے ممتاز مذہبی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔ مسئولین نے اربعین کو عالم اسلام کے لیے ایک بہترین فرصت […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدور کی جامعہ المصطفی العالمیہ کے آموزش کل ڈاکٹر حمید جزائری سے اہم ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان قم کے صدر شیخ علی نقی جنتی اور جامعہ روحانیت بلتستان مشہد کے صدر شیخ الیاس زاہدی نے آج قم میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے آموزش کل آقای ڈاکٹر جزائری سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد طلاب کے تعلیمی مسائل، پذیرش اور آزمون میں قبولیت سمیت دیگر اہم معاملات […]

جامعہ روحانیت بلتستان میں آزمون آزمائشی کا کامیاب انعقاد

جامعہ روحانیت بلتستان میں آج جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے طلاب کے لیے ایک آزمائشی آزمون کا انعقاد کیا گیا۔ اس آزمون میں بلتستان سمیت دیگر ممالک کے طلاب نے بھی بھرپور شرکت کی۔ یہ آزمون کارشناسی ارشد، دکترا اور سطح چہار کے امتحانات کی تیاری کے سلسلے میں منعقد کیا گیا تھا۔ آزمون سے قبل […]