جامعہ روحانیت بلتستان (شعبہ خواتین) کی جانب سے خطبہ فدکیہ حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کے حفظ کا مقابلہ

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ خواتین کی جانب سے حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کے خطبہ فدکیہ کے حفظ کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس مقابلے کا امتحان جمعہ، 13 دسمبر 2024 کو منعقد ہوا۔ امتحان میں خواہران اور بچیوں کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس مقابلے میں کامیاب ہونے والے شرکاء کو حضرت زہرا […]

دومین علمی و فکری نشست منظومہ فکری رہبری کا انعقاد

دورہ مطالعاتی منظومہ فکری رہبری کے عنوان سے برگزار ہونے والی علمی اور فکری نشست کا باقاعدہ آغاز برادر شیخ باقر قمرالدین نے قرآن کریم کی تلاوت سے کیا۔ اس کے بعد قبلہ شیخ عارف بلتستانی نے اپنے موضوع "منظومہ فکری رہبری میں دین کا مقام ” پر رہبر معظم کے آراء کو پیش کیا: […]

بن تیمیہ کے اعتراضات کا عقلی و تاریخی تجزیہ

رسول خدا(ص)کی یہ حدیث کہ "فاطمہ(س)کے ناراض ہونے سے خدا ناراض اور فاطمہ(س)کے خوش ہونے سے خدا خوش ہوتا ہے”،یہ ایک مشہور و معروف حدیث ہے جو شیعہ سنی کی اکثر مستند کتابوں میں موجود ہے۔مخالفین نے متن حدیث اور سند حدیث پر اعتراض کرتے ہوۓ اسے ذات باری تعالی پر حضرت زہرا کو مٶثر […]