صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور کابینہ کا مجمع طلاب روندو کے صدر اور کابینہ سے ملاقات

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام شیخ علی نقی جنتی نے اپنی کابینہ کے ساتھ مجمع طلاب روندو کے صدر اور کابینہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کا شرف معاونت آموزش جامعہ روحانیت حجۃ الاسلام گلزار محمدی نے حاصل کی۔ اس کے بعد دبیر جامعہ روحانیت حجت […]

حسینیہ بلتستانیہ قم میں سہ روزہ ایام فاطمیہ کے مجالس شروع

آج پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام آقای سید سعید موسوی نے خطبہ فدکیہ کے تناظر میں سیرت حضرت زہرا سلام اللہ علیھا پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ کی اصل جدو جہد بعد از وفات پیامبر اکرم (ص) اسلام حقیقی سے منحرف شدہ امت کو راہ راست پر […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کی جانب سے نشست نقد و بررسی کا انعقاد

بروز منگل بتاریخ 26 نومبر 2024 کو جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق کی جانب سے نقد و بررسی کی ایک نشست فاطمیہ ہال میں منعقد ہوئی ۔ نشست میں علم و تحقیق سے شغف رکھنے والے علماء کرام و طلاب عزیز کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ نشست کا آغاز تلاوت کلام الٰہی […]