منظومہ فکری رہبر انقلاب کے موضوع پر علمی و فکری نشست

مورخہ ۹ نومبر ۲۰۲۴ کو جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کے زیر اہتمام *”گروہ دورہ مطالعاتی منظومه فکری رھبری”* کے تعاون سے جدید طرز پر ایک علمی و فکری نشست بلتستان کے سطح پر منعقد ہوئی۔ جس میں بلتستان بھر کے مجامع کے مسئولین اور علماء کرام نے شرکت کی۔ اس پروگرام کی نظامت […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے نئے کابینہ کی حلف برداری

مورخہ ۹ نومبر ۲۰۲۴ عیسوی بروز ھفتہ کو جامعہ روحانیت بلتستان کے جدید کابینہ کی حلف برداری ہوگئی۔ حلف برداری کا پروگرام بعد از نماز مغربین منعقد ہونے والے علمی اور فکری نشست کے فورا بعد ہوا۔ حلف برداری کے جلسے کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد جامعہ روحانیت کے […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے جدید کابینہ کی تائید کا اعلان اور نئے صدر کو تمام اسناد اور کاغذات کی منتقلی

یکم نومبر 2024 کو جامعہ روحانیت بلتستان کی مجلس کی ایک اہم میٹنگ برگزار ہوئی جس میں مجلس کے تمام ارکان سمیت صدر جامعہ روحانیت بلتستان جناب حجۃ الاسلام شیخ علی نقی جنتی نے بھی اپنے متوقع اعظائے کابینہ کے ساتھ شرکت کی۔ جلسے کے آغاز میں مجلس کے اسپیکر جناب حجۃ الاسلام امتیاز مہدوی […]