جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید حسن نصراللہ اور شہدائے مقاومت کے لئے مجلس ترحیم

روحانیت نیوز، ایران کے مذہبی شہر قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید شہدائے مقاومت شہید حسن نصراللہ کے لئے مجلس ترحیم اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے استاد حوزہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ یوسف عابدی نے کہا کہ مقاومت در اصل خدا کی […]

جی بی میں کوئی خالصہ سرکار نہیں، سرفہ رنگا کی زمینوں پر انکا حق فطری اور تاریخی ہے، جامعہ روحانیت بلتستان

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ سید احمد رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی سرزمین پر خالصہ سرکار کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ یہ خطہ یہاں کے مکینوں کا ہے اور سرفہ رنگا کی زمینوں پر ان کا حق فطری اور تاریخی ہے۔ ہم حکومت کی جانب […]

قم میں مقیم پاکستانی طلباء کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد

جامعہ روحانیت بلتستان کے سیکرٹری برائے ثقافتی امور حجۃ الاسلام مہدی کربلائی نے بتایا کہ قم میں حسینیہ بلتستانیہ میں لبنان کی مزاحمتی تحریک کے سربراہ "سید حسن نصراللہ” کی صحت و سلامتی  اور لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی فتح و کامیابی کے لئے اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ انہوں نے […]