اربعین حسینی کی مناسبت سے خصوصی اشاعت

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی شعبہ فرہنگی کی جانب سے اربعین حسینی کی مناسبت سے علمی، فرہنگی اور تحقیقی مجلہ ”سفیر روحانیت“ کا چھٹا شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔ اس مجلہ میں اربعین کی مناسبت سے خصوصی مقالات شامل کیاگیا ہے۔ مجلہ ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے کلک کریں www.drive.google.com/file/d/15d4r1ifn9UquVfmk3A_YukFiSBspEFe-/view?usp=drivesdk
صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے صدر مملک ایران اور انکے ہمراہ موجود افراد کی شہادت پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان سید احمد رضوی نے تعزیت پیش کی، تعزیتی پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اسلامی جمہوریہ ایران کے معزز صدر، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی […]
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قدس کانفرنس

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر قدس کانفرنس منعقد ہوئی۔ حسینیہ بلتستانیہ قم میں ہونے والی کانفرنس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی علمی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی جن میں آیت اللہ شیخ قاسم عیسی کے نمائندے شیخ دقاق، افریقی طلاب کی تنظیموں کے سربراہان […]
