قم میں شہدائے سانحہ 88 گلگت بلتستان کی برسی

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت گلگت، بلتستان، نگر و استور کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس ایران میں شہدائے سانحہ 1988ء کی برسی پروقار طریقے سے منائی گئی۔ برسی کی تقریب میں گلگت بلتستان کے تمام علماء کرام نے شرکت کی، برسی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے حوزہ علمیہ قم کے استاد حجت الاسلام […]

جامعه روحانیت بلتستان کیجانب سے قم مقدسہ میں قرآن ایجوکیشن پراجیکٹ کی تحت تربیتی ورکشاپ

جامعه روحانیت بلتستان کے معاونت دارالقرآن نے « طرح بشری» کے عنوان سے کم وقت میں قرآن سکھانے کی تربیت کیلئے ایک شارٹ کورس منعقد کیا، یہ تربیتی ورکشاب وزارت فرهنگ و ارشات اسلامی اور دارالقرآن رزمندگان اسلام کے تعاون سے منعقد ہوا، اس کورس میں قرآنی علوم پڑھانے میں دلچسپی رکھنے والے تقریبا دو […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبۂ تعلیم کے تحت آزمون کارشناسی ارشد (ایم فل) آزمائشی امتحان کا اہتمام

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبۂ تعلیم کی جانب سے ایم فل میں انٹری کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء سے آزمائشی امتحان فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس میں لیا گیا، جس میں پاکستان، افغانستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شعبۂ تعلیم کے سربراہ حجۃ […]