قوم کو باہر سے زیادہ اندرونی دشمن سے خطرہ ہے/ہمیں باہمی اتحاد اور بصیرت و شعور کی ضرورت ہیں، حجۃ الاسلام نقی ہاشمی

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام انہدام جنت البقیع کے حوالے سے تعزیتی جلسے کا اہتمام یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ ثقافت کے زیر اہتمام فاطمیہ ہال میں ایک عظیم الشان تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ اس جلسے میں حوزہ علمیہ کے اساتذہ اور طلاب کرام […]
سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی ، جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت قم میں مجلس عزاء منعقد

روحانیت نیوز، آٹھ شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع مسلمین جہان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، اس سانحہ کی برسی کے موقع پرجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے اہتمام سے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس عزاء میں حوزہ علمیہ قم کے علماء اور طلاب کے علاوہ مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت […]
جامعہ روحانیت بلتستان کا سانحہ براہ گانچھے میں جانبحق ہونے والے بچوں کے خاندان کے ساتھ انصاف کا مطالبہ

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے براہ سانحے میں زخمی بچوں کے والدین سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پوری ملت اس سانحے پر یکجا ہے اور پسماندگان و متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ انہوں نے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس سانحے […]
