عظیم اسلامی مفکر شہید باقر الصدر کی یاد میں علمی و فکری نشست کا انعقاد

روحانیت نیوز، عظیم اسلامی مفکر شہید باقر الصدر کی برسی کی مناسبت سے شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان، مجمع طلاب شگر اور شہید صدر ریسرچ سنٹر کے باہمی تعاون سے ایک علمی و فکری نشست فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں برگزار ہوئی۔ اس پروگرام کا باقاعدہ آغاز قاری حافظ نصر اللہ فخرالدین نے تلاوت […]
قومی و ملی حوالوں سے علامہ غلام حسین انجم کی گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں، حجۃ الاسلام سید احمد رضوی

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین انجم کی رحلت پر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے گہرے رنج و غم اظہا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی و ملی حوالوں سے مرحوم کی گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہوں نے […]
یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد اور استعماری طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے، سید احمد رضوی

روحانیت نیوز کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے یوم القدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا یوم القدس دنیا کے تمام مظلومین اور مستضعفین کی امید کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کا اتحاد ہی بیت المقدس کو اسرائیل کے […]
