جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارتی کونسل کا مشترکہ اجلاس

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ ،مجلس عاملہ اور نظارت کونسل کا مشترکہ اجلاس آج حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں اداروں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس کے آخر میں سابقہ نظارتی کونسل کی تجلیل اور نومنتخب اراکین کونسل کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔

وزیر برقیات جی بی کی دفتر جامعہ روحانیت بلتستان آمد، صدر جامعہ روحانیت سے ملاقات

روحانیت نیوز کی رپورٹ کے مطابق، گلگلت بلتستان اسمبلی کے منبر اور وزیر برقیات جناب مشتاق صاحب نے آج جامعہ روحانیت بلتستان کے قم میں واقع قم مرکزی دفتر میں صدر محترم جامعہ روحانیت سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف ایشوز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجۃ […]

ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں تقریب

روحانیت نیوز ،حسینیہ کمیٹی کی جانب سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے حجۃ الاسلام ڈاکٹر مشتاق حکیمی نے خطاب کیا۔ پروگرام کے آخر میں جامعہ روحانیت بلتستان  کی جانب سے تالیف شدہ  اسلامیات کی کتاب کی تقریب رونمائی  اور جامعہ […]