نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

روحانیت نیوز، قم المقدس میں طلاب بلتستان کے درمیان پر جوش انداز میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات منعقد کیے گئے جس کے نتیجے میں بھاری اکثریت سے آیندہ دو سال کے لیے جناب حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی صدرجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان منتخب ہوئے ۔ صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے اپنی کابینہ کے […]
مجلس نمایندگان جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا پہلا جلسہ

آج مورخہ 4 نومبر 2022 کو اراکین الیکشن کمیشن ج ر ب 2022 اور دبیر ھیئت نظارت ج ر ب کی موجودگی میں حالیہ انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والے نمایندگان مجلس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ ترجمان الیکشن کمیشن ج ر ب 2022 جناب حجت الاسلام شیخ محسن عباس مقپون کے مطابق مجلس […]
صدر جامعہ روحانیت بلتستان اور نمایندگان مجلس ج ر ب کی حلف برداری

امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کے پر فیض جشن کے بعد جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر اور نمایندگان مجلس کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں الیکشن کمیشن کے چیف کمشنر جناب حجت الاسلام والمسلمین شیخ رضا ناصری نے الیکشن کمیشن کی مختصر فعالیت کی رپورٹ پیش کی […]
