جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی نئی سایٹ کا تین زبانوں اردو,انگلش ,فارسی میں افتتاح

ج ر ب نیوز، خداوندمنان کی عنایات اور حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے زیر سایہ ، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی نئی سایٹ کا تین زبانوں میں افتتاح ہوا ۔ اس موقع پر میڈیا کے مسئول قبلہ احمد علی جواہری کا کہنا تھا کہ یہ سایٹ جدید تقاضوں کے مطابق بنائی […]
کابینہ جامعہ روحانیت بلتستان کا اجلاس

ج ر ب نیوز، کابینہ جامعہ روحانیت بلتستان کا ایک اہم اجلاس صدر ج۔ر۔ب جناب حجة الاسلام شیخ محمد حسین حیدری کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں نائب رئیس اول و دوم، نائب دبیر سمیت شعبہ تعلیم، تبلیغ، تحقیق اور تبلیغات کے مسئولین اور رئیس دفتر نے شرکت کیں۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام […]
جامعہ روحانیت بلتستان، دورہ ششم کا پہلا رسمی مشترک جلسہ

بروز جمعہ 10 رمضان المبارک شام 6:30 بجے حسینہ بلتستانیہ میں دورہ ششم کا پہلا رسمی مشترک جلسہ منعقد ہوا۔
جلسے کا رسمی آغاز تلاوت کلام پاک سے ہو جس کے فرائض رکن محترم مجلس حجت الاسلام زاہد علی زاہدینے انجام دیئے۔
