آیت اللہ یزدی کی وفات، ایرانی قوم اور تمام مسلمانوں کے لئے رنج و غم کا باعث بنی ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے خبرگان کونسل کے رکن اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے چیرمین آیت اللہ محمد یزدی کی وفات پر رہبر معظم انقلاب اور ایرانی قوم کو تعزیت پیش کی۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آیت اللہ یزدی […]
مبشر حسن مقدسی اسپیکراور سید بشارت تھگسوی ڈپٹی اسپیکر جامعہ روحانیت بلتستان منتخب ہوگئے
مجلس جامعہ روحانیت بلتستان کے اسپیکر کے لئے 4افراد نے بعنوان امیدوار اور 3 افراد نے ڈپٹی اسپیکر انتخابات میں حصہ لیا اور داخلی الیکشن کے بعد دوسال کے لئے حجۃ الاسلا م مبشر حسن مقدسی اسپیکر اورحجۃ الاسلام سید بشارت موسوی تھگسوی ڈپٹی اسپیکر جامعہ روحانیت بلتستا ن پاکستان منتخب ہوگئے ہیں۔ جامعہ روحانیت […]
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے دورہ پنجم کے آخری سال کا مشترکہ اجلاس
مورخہ 25 ستمبر 2020 ء مطابق 4 مہر ماہ 1399 بروز جمعہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے دورہ پنجم کے آخری سال کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
