ارکان کابینہ جامعہ روحانیت بلتستان کا اجلاس

مورخہ 29 اپریل 2019 بروز پیر مرکزی دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان میں زیر صدارت حجت الاسلام سید احمد رضوی کابینہ ج ر ب کا تیسرا رسمی اجلاس منعقد ھوا.
اجلاس کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ھوا.
جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تعلیم کی جانب سے دسویں علمی تحلیلی نشست کیرئیر گایڈینس کے موضوع پر منعقد
مورخہ 15 فروری 2019 مطابق 26 بھمن 1397 بروز جمعہ جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تعلیم کی جانب سے دسویں علمی تحلیلی نشست کیرئیر گایڈینس کے موضوع پر منعقد ھوئی.
نشست کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ھوا؛ نشست کے خطیب جناب حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد علی توحیدی پرنسپل جامعہ النجف سکردو تھے.
حوزہ علمیہ قم کے طلاب کی کثیر تعداد نے نشست میں شرکت کی.
جامعہ روحانیت بلتستان بین الاقوامی اجلاسیہ میں تشکل نمونہ کا لقب حاصل کرنے میں کامیاب
جامعہ المصطفی العالمیہ کی علمی, فرھنگی اور اجتماعی فعال تنظیموں کے بین الاقوامی اجلاسیہ کی اختتامی نشست میں چند ملکوں کی تنظیمیں فرھنگی و علمی اعلی فعالیتوں کی بنا پر ممتاز قرار پائیں.
پاکستانی فعال تنظیموں سے پانچ کو قابل قدر فعالیتیں انجام دینے کی وجہ سے لوح تقدیر دے کر تجلیل و تعظیم عمل میں لائی گئی.
