جی بی عوام پر را ایجنٹ کے الزامات دفاع پاکستان میں شہید ہونے والے شہداء کے خون کے ساتھ خیانت ہے/ علمائے بلتستان مقیم قم

ٹیکس کے خلاف دھرنہ اور مارچ میں تمام مکاتب فکر کے لوگ شامل تھے غلط الزامات پر وزیر اعلی معافی مانگے

جامعہ روحانیت بلتستان قم سے علماء بلتستان کی طرف سے جاری بیاں میں کہا گیاہے کہ گلگت بلتستان کے تاجر برادری  اور عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام غیرقانونی ٹیکسس کے خلاف حالیہ شٹرڈاون ہڑتال اور احتجاجی لانگ مارچ کے بارے میں  جی بی وزیر اعلی کا بیان انتہائی افسوس ناک ہے

قائداعظم محمد علی جناح  ؒ  محسن پاکستان اور ایک راسخ العقیدہ مسلمان تھے/سید احمد رضوی 

قائد اعظم ؒکے فرمان کے مطابق سیاست پاکستان کی عزت کا واحد راستہ ہے روحانیت نیوز( ترجمان) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح  ؒکی ولادت کے حوالے  سے جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر قم سے جاری بیان میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی  نے مبارک باد پیش […]