جامعہ روحانیت گلگت،بلتستان،استور و نگر کے زیر اہتمام شہداء 88ٹینشن کی برسی/ شهدا کو یاد رکھنا باوفا و بیدار قوموں کی علامت ہے : شیخ یوسف عابدی
شهدا کو یاد رکھنا باوفا و بیدار قوموں کی علامت ہے : شیخ یوسف عابدی روحانیت نیوز (ترجمان)جامعہ روحانیت گلگت، بلتستان،نگر و استور کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس ایران میں شہدائے سانحہ 1988 کی برسی پروقار طریقے سے منائی گئی۔ برسی میں گلگت بلتستان کے تمام علماء کرام نے شرکت کی، برسی کے […]
شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں: جامعہ روحانیت بلتستان
روحانیت نیوز(ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی اور مجلس جامعہ روحانیت کے سپیکر حجت الاسلام ڈاکٹر احسان رضی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہدائے سانحہ پاراچنار کے ورثاء کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، جامعہ روحانیت بلتستان، پاراچنار کے محب وطن وارثین شہداء کے دکھ […]
ایک ہی دن میں دو جگہوں پر دھشت گردی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے: سید احمد رضوی
روحانیت نیوز (ترجمان) جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے کوئٹہ اور پارچنار میں ہونے والے دھشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی دن میں دو جگہوں پر دھشت گردی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،حکومت عوام کی جان و مال کی […]
